RbiSearchHeader

Press escape key to go back

Past Searches

Theme
Theme
Text Size
Text Size
S2

RbiAnnouncementWeb

RBI Announcements
RBI Announcements

شہریوں کونے کا جائزہ بینر

شہریوں کے کونے - جائزہ ثانوی نیویگیشن

شہریوں کے کونے - جائزہ سیکشن

Overview Overview

جائزہ

ریز رو بینک آف انڈیا ۔ ”ہندوستان کی مرکزی بینک کی شاندار کاوشوں میں آپ کا خیر مقدم ۔ ملک کی مرکزی بینک ہونے کے ناطے ہمارا فرض ہے کہ ہم آپ کی رقم کی حفاظت ایک سے زائد طریقوں سے کریں ۔ ان میں سے ایک یہ بھی کہ ہم آپ کو اختیار دیں ان اطلاعات پر کہ کیسے آپ اپنی رقم کو محفوظ رکھ سکتے ہیں۔

اس سائٹ پر جو آپ تک پہنچنے کا ایک طریقہ ہے، کے ذریعے ہم آپ کو مطلع کرنے کی کوشش کرینگے۔ وہ بھی آپ کی اپنی زبان میں، اس کو شروع کرتے ہی آپ رزرو بینک آف انڈیا کے طریقہ کار اور اس کے مقصد کے بارے میں پڑھ سکیں گے کہ ہندوستان کی مرکزی بینک آپ سے متعلق کتنی فکر مند ہے ۔ آپ آر بی آئی کے ضوابط کے بارے میں پڑھ سکیں گے کہ وہ آپ کے آپ کی بینک سے رشتوں کے بارے میں کیسے رہنمائی کرتے ہیں ۔ آپ ہم سے سوالات پوچھ سکتے ہیں۔ اپنے شکوک و شبہات رفع کر سکتے ہیں، یہاں تک کہ آپ اپنی بینک کی جانب سے دی جانے والی خدمات میں کمی یا آر بی آئی کے کسی دفتر یا کسی ڈیپارٹمنٹ کے خلاف شکایت بھی درج کراسکتے ہیں، ہم آپ کو رقم، بینکنگ اور مالیات پر بھی معلومات فراہم کرینگے۔ کچھ مزیدار، کچھ فائدہ مند۔ کیونکہ ۔۔۔

ہم یقین کرتے ہیں کہ اپنے مال کی حفاظت کا یقینی اور حفوظ طریقہ ہی عام آدمی کو تحکم بناتا ہے۔

 

شہریوں کے کونے - فوری لنکس کا جائزہ

RBI-Install-RBI-Content-Global

Install the RBI mobile application and get quick access to the latest news!

Scan Your QR code to Install our app