آر ب ی آئ ی نے اسلام پور اربن کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، اسلام پور، مہاراشٹر پ ر مالیاتی جرمانہ عائ د کیا۔ - ربی - Reserve Bank of India
آر ب ی آئ ی نے اسلام پور اربن کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، اسلام پور، مہاراشٹر پ ر مالیاتی جرمانہ عائ د کیا۔
ریزرو بینک آ ف انڈیا )آ ر بی آئی( نے 03 اگس ت 2023 ک و ایک حکم نامے کے ذریعے اسلام پور اربن کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ، اسلام پور، )مہاراشٹرا، بینک( پ ر بینکنگ ریگولیشن ایکٹ، 1949 )BR ایک ٹ( ک ے سیکشن 56 کے ساتھ پڑھے گئے سیکش ن 26A ک ی دفعات او ر ' ریزر و بینک آف انڈی ا کی )اپنے صار ف ک و جانیں )KYC(( ہدایات، 2016' اور ڈپازٹ اکاؤنٹ س 'مینٹیننس' -UCBs' کی بع ض دفعات کی عدم تعمیل کے لی ے - 2.00 لاکھ )صرف دو لاکھ روپے( کا مالی جرمانہ عائد کیا ہے۔ ی ہ جرمانہ بینکنگ ریگولیشن ایک ٹ 1949 ک ے سیکش ن 46 )4( )i( اور 56 کے ساتھ پڑھ ے گئے سیکشن 47 A (1) (c( ک ے دفعات ک ے تحت آر بی آئي کو حاصل اختیارات کے استعمال میں لگایا گیا ہے، اور آر بی آئی کے ذریعہ جاری کردہ مذکور ہ بالا ہدایات پر عم ل کرن ے میں بینک ک ی ناکامی کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔
یہ کارروائی ریگولیٹری تعمیل میں کمیوں پر مبنی ہے اور اس کا مقصد بینک کی طرف سے اپنے صارفین کے ساتھ کیے گئے کسی بھی لین دین یا معاہدے کی درستگی پر اعلان کرنا نہیں ہے ۔ پس منظ ر 31 مارچ 2022 ک و ا س کی مالی پوزیشن کے حوالے سے آر بی آئی کے ذریعہ کئ ے گئے بینک ک ے قانونی معائنہ اور رس ک اسسمنٹ رپور ٹ اور اس س ے متعلق تمام خ ط و کتابت ک ی جانچ سے یہ با ت سامن ے آئی ک ہ بینک نے ڈپازٹر ایجوکیشن این ڈ اویئرنس فنڈ )DEAF( میں رقم جمع کرنے والے کو مناسب رقم منتقل نہیں کیا تھا، اور اس نے اپنے صارفین کے خطرے کی درج ہ بند ی ک ے سات ھ ساتھ غی ر فعال کھاتو ں کا سالان ہ متوات ر جائز ہ نہیں لیا تھا۔ ا س ک ے علاوہ، بینک کو ای ک نوٹ س جار ی کی ا گیا تھا جس میں اسے وج ہ ظاہ ر کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا ک ہ قانونی دفعات اور جار ی کردہ ہدایات کی خلا ف ورزی پ ر جرمانہ کیوں نہیں لگایا جانا چاہیے، جیس ا ک ہ ا س میں کہا گیا ہے ۔ بینک کے جوابات اور ذاتی سماعت کے دوران زبانی گذارشات پر غور کرنے کے بعد، آر بی آئی اس نتیجے پر پہنچا کہ آر بی آئی کی ہدایات کی عدم تعمیل کے مذکورہ بالا الزامات ثابت ہیں اور مالی جرمانہ عائد کرنا ضروری ہے ۔
)یوگیش دیال (پریس ریلیز:733/2024-2023 چیف جنرل م ینیج ر
|