RbiSearchHeader

Press escape key to go back

Past Searches

Theme
Theme
Text Size
Text Size
S3

Notification Marquee

RBI Announcements
RBI Announcements

RbiAnnouncementWeb

RBI Announcements
RBI Announcements

Asset Publisher

104375125

RBI نے کولکتہ پولیس کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، کولکاتا، مغربی بنگال پر مالیاتی جرمانہ عائد کیا۔

ریزرو بینک آف انڈیا نے (کے وائی سی) ہدایت، 2016' کی بعض دفعات کی خلاف ورزی/ عدم تعمیل کے لیے۔ 24 مارچ2023 کو ایک حکم کے ذریعے کولکاتہ پولیس کوآپریٹو بینک لمیٹڈ، کولکتہ، مغربی بنگال (بینک) پر 1.10 لاکھ (صرف ایکلاکھ دس ہزار روپے) کا مالی جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ آر بی آئی کے ذریعہ جاری کرده مذکوره بالا ہدایات پر عمل کرنےمیں بینک کی ناکامی اور بینکنگ ریگولیشن ایکٹ 1949 کے سیکشن 46 (4) (i) اور سیکشن 56 کے ساتھ پڑھے گئے سیکشن

 (47A (١) (cکے دفعات کے تحت آر بی آی کو حاصل اختیارات کے استعمال میں لگایا گیا ہے-

یہ کارروائی ریگولیٹری تعمیل میں کمیوں پر مبنی ہے اور اس کا مقصد بینک کی طرف سے اپنے صارفین کے ساتھ کیے گئےکسی بھی لین دین یا معاہدے کی درستگی کو ظاہر کرنا نہیں ہے۔

پس منظر

بینک کی 31 مارچ 2022 تک کی اس کی مالی پوزیشن پر مبنی معائنہ رپورٹ نے انکشاف کیا کہ بینک کھاتوں کی رسک کیدرجہ بندی کے متواتر جائزه لینے اور منفرد کسٹمر آئیڈینٹی فکیشن کوڈ (یو سی آی سی) کے متعلق آر بی آئی کی ہدایات کیتعمیل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ اسی کی بنیاد پر، بینک کو ایک نوٹس جاری کیا گیا جس میں اسے وجہ بتانے کا مشوره دیا گیا کہہدایات کی تعمیل نہ کرنے پر جرمانہ کیوں نہ لگایا جائے۔

بینک کے جواب پر غور کرنے کے بعد، اس کی اضافی گذارشات اور ذاتی سماعت کے دوران اس کی طرف سے کی گئیگذارشات، آر بی آئی اس نتیجے پر پہنچا کہ آر بی آئی کی ہدایات کی عدم تعمیل کے مذکوره بالا الزامات ثابت ہوئے اور مالیجرمانہ عائد کرنے کی ضمانت دی گئی۔

(یوگیش دیال) چیف جنرل منیجر                                                           پریس ریلیز: 2022-2023 /1922

RbiTtsCommonUtility

PLAYING
LISTEN

Related Assets

RBI-Install-RBI-Content-Global

RbiSocialMediaUtility

بھارت موبائل ایپلی کیشن کے ریزرو بینک کو انسٹال کریں اور تازہ ترین خبروں تک فوری رسائی حاصل کریں!

Scan Your QR code to Install our app

RbiWasItHelpfulUtility

یہ صفحہ مددگار تھا؟