ر بی آئی نے پانیہاٹی کوآپریٹیو بینک لمیٹڈ پر مالیاتی جرمانہ عائد کیا۔ - ربی - Reserve Bank of India
ر بی آئی نے پانیہاٹی کوآپریٹیو بینک لمیٹڈ پر مالیاتی جرمانہ عائد کیا۔
ریزرو بینک آف انڈیا )آر بی آئی( نے 20 جون 2023 کو ایک حک م نامے کے ذریعے پانیہاٹی کوآپریٹو بینک لمیٹڈ )بینک( پ ر آر بی آئی کی طرف سے جاری کردہ مندرج ہ ہدایات(i) " ایکسپوز ر نارمز او ر قانونی / دیگر پابندیاںUCBs" - اور(ii) " اپن ے صارف کو جانیں(KYC) ہدایت، 2016" کی خلاف ورزی اور عد م تعمیل کے لیے 50,000,2/ - )صرف دو لاکھ پچاس ہزا ر روپے ( کا مالی جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ جرمانہ بینکنگ ریگولیشن ایکٹ 1949 کے سیکشن 46 )4( )i( او ر 56 کے سات ھ پڑھے گئے سیکشن 47 A (1) (c( کے دفعا ت کے تحت آر بی آئي کو حاصل اختیارات ک ے استعمال میں لگایا گیا ہے، اور آر بی آئی کے ذریعہ جار ی کرد ہ مذکورہ بالا ہدایا ت پر عم ل کرن ے میں بینک کی ناکامی کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔
یہ کارروائی ریگولیٹری تعمیل میں کمیوں پر مبنی ہے اور اس کا مقصد بینک کی طرف سے اپنے صارفین کے ساتھ کیے گئے کسی بھی لین دین یا معاہدے کی درستگی پر اعلان کرنا نہیں ہے ۔ پس منظ ر آر ب ی آئی ک ے ذریعہ 31 مارچ 2022 ک و ا س ک ی مال ی حالت ک ے حوال ے س ے کئ ے گئ ے بینک ک ے قانون ی معائنہ اور معائن ہ رپور ٹ ک ی جان چ س ے ی ہ با ت سامنے آئ ی ک ہ بینک آ ر بی آئ ی ک ی ہدایات )i( پرڈینش ل انٹر- مجموعی او ر کاؤنٹر پارٹ ی دونو ں سط ح پ ر بینک ک ی نمائ ش او ر )ii( کئ ی اکاؤنٹ س ک ے لی ے KYC دستاویزات ک ی تیار ی جیس ے امو ر کی تعمی ل کرن ے میں ناکا م رہا ہے- اس ی کی بنیاد پر، بینک کو ای ک نوٹ س جاری کیا گیا تھا جس میں اس ے وج ہ بتانے کا مشورہ دیا گیا تھا ک ہ آ ر بی آئی کے ذریع ہ جاری کردہ مذکورہ بالا ہدایات ک ی خلاف ورز ی پر جرمانہ کیوں نہیں لگایا جانا چاہئے۔ بینک کے جوابات اور ذاتی سماعت کے دوران زبانی گذارشات پر غور کرنے کے بعد، آر بی آئی اس نتیجے پر پہنچا کہ آر بی آئی کی ہدایات کی عدم تعمیل کے مذکورہ بالا الزامات ثابت ہیں اور مالی جرمانہ عائد کرنا ضروری ہے ۔
)یوگیش دیال (پریس ریلیز: 2023-2024/468 چیف جنرل م ینیج ر
|