آر ب ی آئ ی نے رتناگیری اربن کوآپریٹ و بین ک لمیٹڈ، رتناگیری، مہاراشٹ ر پر رقمی جرمانہ عائ د کی ا - ربی - Reserve Bank of India
آر ب ی آئ ی نے رتناگیری اربن کوآپریٹ و بین ک لمیٹڈ، رتناگیری، مہاراشٹ ر پر رقمی جرمانہ عائ د کی ا
ریزرو بینک آف انڈیا )RBI( ن ے 17 اگس ت 2023 ک و ایک حک م نامے کے ذریعے، رتناگیری اربن کوآپریٹو بینک لمیٹڈ ، رتناگیری، مہاراشٹر )بینک( پ ر 2.00 لاکھ )صر ف د و لاک ھ روپے( ک ا مالی جرمان ہ عائد کی ا ہے۔ 'ریزر و بینک آ ف انڈی ا - )اپن ے صارف کو جانیں )KYC(( ڈائریکشن، 2016' کی بعض دفعات کی عدم تعمیل کے لیے۔ یہ جرمانہ بینکنگ ریگولیشن ایکٹ 1949 ک ے سیکشن 46 )4( )i( او ر 56 کے ساتھ پڑھ ے گئ ے سیکشن 47A (1) (c ( ک ے دفعات ک ے تحت آر بی آئي ک وحاص ل اختیارات ک ے استعما ل میں لگایا گیا ہے، او ر آ ر بی آئ ی ک ے ذریع ہ جار ی کرد ہ مذکور ہ بالا ہدایات پر عمل کرنے می ںبینک کی ناکامی کی وجہ سے کیا گیا ہے ۔
یہ کارروائی ریگولیٹری تعمیل میں کمیوں پر مبنی ہے اور اس کا مقصد بینک کی طرف سے اپنے صارفین کے ساتھ کیےگئے کسی بھی لین دین یا معاہدے کی درستگی پر اعلان کرنا نہیں ہے ۔ پس منظ ر 31 مارچ 2022 کو اس کی مالی پوزیشن کے حوالے سے آ ر بی آئی کے ذریعہ کئے گئ ے بینک کا قانونی معائنہ، اور رس کاسسمنٹ رپورٹ اور اس سے متعلق تمام خط و کتابت کی جانچ سے یہ با ت سامنے آئی ک ہ بینک مشکوک لین دین کی مؤث رشناخت اور رپورٹنگ کے حصے ک ے طور پر الرٹ دین ے کے لیے ایک مضبوط سافٹ ویئر بنایا اور اکاؤنٹ س کی خطر ےکی درجہ بندی ک ا وقت ا فوقتا جائز ہ لینے میں ناکام رہا ہے۔ اسی کی بنیاد پر، بینک کو ایک نوٹس جاری کیا گیا جس میں اس ےوج ہ ظاہ ر کرن ے ک ا مشور ہ دی ا گیا ک ہ ہدایا ت ک ی تعمیل می ں ناکامی پ ر ا س پ ر جرمان ہ کیوں ن ہ عائ د کیا جانا چاہیے، جیسا کہاس میں بتایا گیا ہے ۔ بینک کے جوابات اور ذاتی سماعت کے دوران زبانی گذارشات پر غور کرنے کے بعد، آر بی آئی اس نتیجے پر پہنچا کہ آربی آئی کی ہدایات کی عدم تعمیل کے مذکورہ بالا الزامات ثابت ہیں اور مالی جرمانہ عائد کرنا ضروری ہے ۔
)یوگیش دیال (پریس ریلیز: 2024/808-2023 چیف جنرل م ینیج ر
|