RbiSearchHeader

Press escape key to go back

Past Searches

Theme
Theme
Text Size
Text Size
S1

RbiAnnouncementWeb

RBI Announcements
RBI Announcements

آر بی آئی کہتا ہے

BSBD Account - Overview Viewport

مجموعی جائزہ

مجموعی جائزہ

بیسک سیونگ بینک ڈپازٹ (بی ایس بی ڈی) کھاتہ کھولئے- کم سے کم بیلنس برقرار رکھنے کی کوئی ضرورت نہیں- صرف ادھار کارڈ اور پین کارڈ یا فارم نمبر 60 کے ساتھ آسانی سے کھاتہ کھولنے کی سہولت پائیں۔

 

  • بیسک سیونگ بینک ڈپازٹ (بی ایس بی ڈی) کھاتہ کوئی بھی فرد چاہے اس کی عمر اور آمدنی کتنی ہی ہو کھول سکتا ہے۔
  • کسی بھی ابتدائی ڈپازٹ کے بغیر بی اس بی ڈی کھاتہ کھولا جا سکتا ہے۔ اس کھاتے میں کم از کم بیلنس برقرار رکھنے کی ضرورت نہیں ہے-
  • گراہک کی درخواست پر عام بچت کھاتے کو بی ایس بی ڈی کھاتے میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
  • اے ٹی ایم-کم-ڈیبٹ کارڈ جیسی بنیادی بینکنگ سہولیات بی ایس بی ڈی کھاتے داروں کو مفت میں مہیا کی جاتی ہے-
  • بی ایس بی ڈی کھاتہ میں رقم ڈپازٹ کرنے کی کوئی تعداد مقرر نہیں ہے-
  • بی ایس بی ڈی کھاتے داروں کو ایک مہینے میں چار مرتبہ بلا قیمت اے ٹی ایم، آرٹی جی ایس/این ای ایف ٹی/کلیئرنگ/انٹرنیٹ ڈیبیٹس/اسٹینڈنگ اِنسٹرکشن/ای ایم آئی کے ذریعے رقم نکالنے کی اجازت ہے-
  • بی ایس بی ڈی کھاتے داروں کو اسی بینک میں عام بچت کھاتہ کھولنے کی اجازت نہیں ہے-

نتائج البحث

ربی BSBD اکاؤنٹ اردو

ربی BSBD اکاؤنٹ اردو

پوسٹر

پوسٹر

BSBD Account-SMS/OBD

RBI Kehta Hai Quick Links

RBI-Kehta-Hai-Follow Us

RBI-Install-RBI-Content-Global

Install the RBI mobile application and get quick access to the latest news!

Scan Your QR code to Install our app

RbiWasItHelpfulUtility

Page Last Updated on: ديسمبر 30, 2023

Was this page helpful?