آر بی آئی کہتا ہے - ربی - Reserve Bank of India
مجموعی جائزہ
گاہک کے حقوق کی محافظت خود ایک جان کار گاہک سے بہتر اور کوئی نہیں ہوسکتا!
اس لئے گاہک کے علم کے ذریعے گاہک کا تحفظ، آر بی آئی کا ایک اہم عمل ہے۔ ''آر بی آئی کہتا ہے'' عوام کو بینکنگ سے فائدے بہم پہونچانے کےلئے ضابطوں کی معلومات فراہم کرنا ریزرو بینک آف انڈیا کی
ایک ابتدا ہے تاکہ بینکوں میں کسٹر سروس کے معیار میں اصلاح کی جاسکے۔ بہتر چوائس کے لئے معلومات سے سُپر بینک گاہک بنیں، اسی لئے...
آر بی آئی کہتا ہے ... جان کار بنئے، چوکنے رہئے!''
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in
بینک ہوشیار
اپنے مالیات کی حفاظت
سوشل میڈیا پوسٹ
یہ صفحہ مددگار تھا؟