آپ کے بینک نوٹ جانتے ہیں - ربی - Reserve Bank of India
مجموعی جائزہ
مجموعی جائزہ
- کرنسی نوٹ ملک کی گراں بہا اور گوناگوں تہذیب و ثقافت، آزادی کیلئے اس کی جدوجہد اور ایک ملک کی حیثیت سے ماحصل پر فخر کو ظاہر کرتے ہیں۔
- تہذیبی وراثت کو مزید واضح پہچان دلانے نیز سائنٹفک میدان میں اٹھائے گئے نِت نئے اقدام کی جھلک ظاہر کرنے کیلئے نوٹوں کی ایک نئی سیریز، نئے ذیزائن میں پیش کی جارہی ہے۔
- بینک نوٹوں کا نیا ڈیزائن، بینک نوٹوں کے مہاتما گاندھی والی موجودہ سیریز سے رنگ روپ، سائز اور موضوع نمایاں طور پر مختلف ہے۔ نوٹوں کی نئی سیریز کا موضوع ہندوستانی وراثت کا منہ بولتا پہلو ہے۔
- ان نوٹوں میں ایک اور نئی بات یہ ہے کہ نمبر شمار دیوناگری میں ہیں اور سوچھ بھارت کی علامت ہیں۔ نئے نوٹوں میں ہزاروں پیچیدہ عناصر اور شکل و شباہتیں ڈیزائن کی گئی ہیں۔
- بینک نوٹوں کی موجودہ سیریز میں حفاظتی خصوصیات، جیسے کہ واٹر مارک، حفاظتی دھاگہ، رقم کے شمار کی مخفی صورت، رقم کی شمار کی رنگ بدلتی روشنائی، نمبر پینل ۔ سی تھرو رجسٹر، الیکٹروٹائپ بلیڈلائنس وغیرہ کو جاری رکھا گیا ہے، ان کی متعلقہ پوزیشن نئے نوٹوں کے ڈیزائن تبدیل ہوسکتی ہے۔.
بینک نوٹ
نئی شکل و شباہت اور وسیع پیمانے پر دیکھنے کیلئے برائے مہربانی نوٹوں پر کلک کریں۔
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in
بینک ہوشیار
اپنے مالیات کی حفاظت
یہ صفحہ مددگار تھا؟