مانی اپلی کیشن - ربی - Reserve Bank of India
مجموعی جائزہ


مجموعی جائزہ
آنکھوں سے معذور افراد کے لئے کرنسی نوٹ کی پہچان کے لئے 2 آسان مرحلے
- منی ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اِنسٹال کریں
- ایپ کھولیں اور موبائیل کا کیمرہ کرنسی نوٹ کی جانب کریں
آر بی آئی اجراء کررہا ہے منی ایپ (موبائیل ایڈیڈ نوٹ آئیڈینٹی فائر)
نابینا افراد کو بااختیار بناتے ہوئے.
مہاتما گاندھی سیریز اور مہاتما گاندھی (نئی )سیریز کی بینک نوٹوں کی شناخت کرتا ہے ہندی، انگلش میں آواز اور وائبریشن موڈ کے ذریعے شناخت کی اطلاع ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد، انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں ، یہ آف لائن موڈ میں کام کرتا ہے اینڈروائیڈ پلے اسٹور اور آئی او ایس ایپ اسٹور پر بناء اخراجات / قیمت کے دستیاب
یہ موبائیل اپلی کیشن نوٹ کے اصلی یا جعلی ہونے کی تصدیق نہیں کرتا
مانی اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in