ایس ایم ایس پر مانی ایپ - ربی - Reserve Bank of India
منی ایپ (موبائیل ایڈیڈ نوٹ آئیڈینٹی فائر) پر ایس ایم ایس
آنکھوں سے معذور افراد کو بینک نوٹ کی شناخت کرنے کے لئے آر بی آئی کا منی ایپ bit.ly/RBI-MANI یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ مزید جانکاری کے لئے 14440 پر کال کریں
منی ایپ (موبائیل ایڈیڈ نوٹ آئیڈینٹی فائر) پر آئی وی آر ایس
منی یعنی (موبائیل ایڈیڈ نوٹ آئیڈینٹی فائر) ایپ کے بارے میں مزید جانکاری کے لئے کال کرنے پر آپ کا شکریہ۔ اینڈروائیڈ پلے اسٹور اور آئی او ایس ایپ اسٹور سے بناء اخراجات / قیمت کے یہ اپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اسے اِنسٹال کرنے کے بعد، اس موبائیل اپلی کیشن کو انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت نہیں ہے، یہ آف لائن موڈ پر کام کرتا ہے۔ اپنے اسمارٹ فون کیمرہ کو کرنسی نوٹ کی جانب کریں اورنوٹ کتنے روپئے کی ہے اس کی اطلاع ہندی یا انگلش میں آواز سے آپ کو کردی جائے گی، وائبریشن کے ذریعے بھی یہ اطلاع دی جاتی ہے۔ تاہم، یہ اپلی کیشن انڈین بینک نوٹ کے اصلی یا جعلی ہونے کی تصدیق نہیں کرتا، اس لئے صارف کو اپنی صوابدید پر عمل کرنا چاہئے۔
آڈیو
منی ایپ (موبائیل ایڈیڈ نوٹ آئیڈینٹی فائر) پر آئی وی آر ایس (اُردو زبان) سماعت کرنے کے لئے کلک کریں
خطرات بمقابلہ ریٹرنس کا ایس ایم ایس سماعت کرنے کے لئے کلک کریں (انگلش زبان)
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in