دھوکہ دہی کے لین دین میں اپنے نقصان کو محدود کریں - ربی - Reserve Bank of India
مجموعی جائزہ
مجموعی جائزہ
اپنے بینک کھاتے سے دھوکے والے یا غیر مجاز لین دین کے ذریعے کلین بولڈ ہونے سے بچیں فوراً اپنے بینک کو اطلاع دیں
- آپ اپنے بینک کو اطلاع کرنے میں جتنی دیر لگائیں گے، نقصان کا جوکھم اتنا ہی بڑھتا جائے گا-
- اگر لین دین میں دھوکہ آپ کی لا پرواھی سے ہوتا ہے تو بینک کو اطلاع کرنے تک ہونے والا نقصان آپکو اٹھانا پڑے گا-
- بینک کو دھوکہ دینے والی لین دین کی اطلاع دینے کے بعد اس کی رسید ضرور لیں-
- ہمیشہ اپنے بینک کو رابطہ کرنے کی تفصیلات کو ساتھ رکھیں تاکہ دھوکہ دینے والے لین دین کی اطلاع دینے میں آسانی ہو-
مزید معلومات کے لیے
مزید معلومات کے لیے
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in
بینک ہوشیار
اپنے مالیات کی حفاظت
صفحے پر آخری اپ ڈیٹ: ستمبر 19, 2024
یہ صفحہ مددگار تھا؟