ڈیجیٹل بینکنگ کے لئے حفاظت - ربی - Reserve Bank of India
مجموعی جائزہ


مجموعی جائزہ
کسی کو بھی چال سے آپ کے خلاف اسکور نہ کرنے دیں۔ اپنا پاس ورڈ، پن،او ٹی پی، سی وی وی، یوپی آئی-پن وغیرہ کسی کو بھی نہ بتائیں۔
- الرٹ میسیج فورا پانے کے لئے اپنے بینک میں اپنا موبائیل نمبر اور ای میل رجسٹرڈ کروائیں۔
- اپنے بینکنگ کی اہم معلومات موبائیل،ای میل یا پرس میں نہ رکھیں۔
- آن لائن بینکنگ کے لئے صرف تصدیق شدہ محفوظ اور بااعتماد ویب سائٹ کا ہی استمعال کریں۔
- عوامی، غیر محفوظ اور فری نیٹ ورک کے ذریعے بینکنگ نہ کریں۔
- باقاعدگی سے اپنا آن لائن بینکنگ پاس ورڈ اور پن تبدیل کرتے رہیں۔
- اے ٹی ایم کارڈ، ڈیبٹ کارڈ، کریڈٹ کارڈ، پری پیڈ کارڈ گُم ہو جانے یا چوری ہو جانے پر فوراً اسے بلاک کروائیں۔
گف

اپنا کارڈ حفاظت سے استعمال کریں

ڈیجیٹل طریقے سے رقم ادا کریں، محفوظ رہیں!

اپنا پن، او ٹی پی کسی کے ساتھ ہرگز ساجھا نہ کریں

صرف محفوظ ویب سائٹ، اپلی کیشن کا استعمال کریں
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in
بینک ہوشیار
اپنے مالیات کی حفاظت
صفحے پر آخری اپ ڈیٹ: ستمبر 19, 2024
یہ صفحہ مددگار تھا؟