سینئر شہریوں کے لئے سہولیات پر IVRS - ربی - Reserve Bank of India
سینئیر سٹیزنس کےلئے سہولیات پر آئی وی آر ایس
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے تو آپ اپنے گھر سے ہی بہت سے بینک کے لین دین کے کام اپنے گھر سے ہی کرسکتے ہیں؟ بینک آپ کے گھر سے نقد یا چیک لینے کا انتظام کرے گا اور رسید دے گا۔ آپ سے کھاتے سے نقد رقم یا ڈیمانڈ ڈرافٹ سے نکالی ہوئی رقم آپ تک پہونچائے گا۔ اتنا ہی نہیں بلکہ اہم بات یہ ہے کہ آپ اپنا کے وائی سی ڈاکیومینٹ اور لائف سرٹیفکٹ بھی گھر بیٹھے جمع کرواسکتے ہیں۔ اس خدمت کیلئے بینک آپ سے محنتانہ لے سکتا ہے، اس کا انحصار بینک کی منظور شدہ پالیسی پر ہے۔ بہرحال، سینئیر سٹیزنس کو بلا معاوضہ کچھ اور سہولتیں فراہم کرنے کیلئے بھی بینکوں سے کہا گیا ہے۔ سینئیر سٹیزنس کیلئے بینکنگ سہولیات کے تعلق سے بینکوں کو آر بی آئی کی ہدایات کے بارے میں مزید جان کاری کیلئے کہاں وزٹ کریں www.rbi.org.in/seniorcitizens
آڈیو
سینئیر سٹیزنس کے تعلق سے ایس ایم ایس سُننے کیلئے کلک کریں (اُردو زبان)
سینئیر سٹیزنس کے تعلق سے ایس ایم ایس سُننے کیلئے کلک کریں (انگریزی زبان)
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in