بی ایس بی ڈی اے پر ایس ایم ایس
کیا آپ اپنے کھاتے میں کم سے کم بیلینس نہیں رکھنا چاہتے؟ اور ایک مہینے میں چار سے زیادہ ڈیبٹس نہیں کرنا چاہتے ہیں؟ تو بی ایس بی ڈی
کھاتہ کھولیں۔ مزید معلومات کیلئے 144 پر مِسڈ کال کریں۔

بی ایس بی ڈی اے پر آئی وی آر ایس
آر بی آئی کو کال کرنے کا شکریہ! کیا آپ اپنے بینک کھاتے میں کم سے کم بیلینس رکھنا نہیں چاہتے؟ اور مہینے میں چار سے زیادہ بار پیسے نکالنا نہیں چاہتے ہیں؟ تو بنیادی بچت بینک جمع کھاتہ کھولئے۔ یہاں آپ کو کم سے کم بیلینس رکھنے کی ضرورت نہیں ہے، اور یہ ایک مقررہ بچت بینک کھاتے کی طرح کام کرتا ہے۔ اس میں کچھ حدود ہیں، جیسے کہ آپ مہینے میں کھاتے سے زیادہ سے زیادہ چار بار پیسے نکال سکتے ہیں بغیر کسی چارج کے مفت کسی بھی ذریعے سے، جیسے کہ این ای ایف ٹی / چیک کلئیرنگ / ای ایم آئی وغیرہ۔ ساتھ ہی، آپ اُسی بینک سے اپنا کوئی دوسرا بی ایس بی ٹی کھاتہ نہیں کھول سکتے۔ مزید معلومات کیلئے، آر بی آئی کی ویب سائٹ پر بی ایس بی ڈی کھاتہ کے تعلق سے اکثر پوچھے جانے والے سوالات پڑھ لیں۔
آڈیو
بی ایس بی ڈی اے پر ایس ایم ایس سُننے کیلئے کلک کریں (اُردو زبان میں)
प्रतिलिपि शीघ्र ही उपलब्ध होगी
بی ایس بی ڈی اے پر ایس ایم ایس سُننے کیلئے کلک کریں (اانگریزی زبان میں)
Transcript shall be available shortly
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai[at]rbi[dot]org[dot]in
بینک ہوشیار
اپنے مالیات کی حفاظت
صفحے پر آخری اپ ڈیٹ: