نامزدی اور تصفیے پر ایس ایم ایس
کیا آپ نے اپنے بینک کھاتے کے لئے کسی فرد کو نامزد کیا ہے؟ نامزدگی سے فوت شدہ ڈپازٹ کرنے والے افراد کے دعوؤں کا تصفیہ آسان ہوجاتا ہے۔ مزید جانکاری کےلئے 14440 پر مِس کال کریں

نامزدی اور تصفیے پر آئی وی آر ایس
آر بی آئی میں کال کرنے کے لئے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ نامزدگی کرنے کی سہولت ڈپازٹ اکاؤنٹ ہولڈر یا لاکر ہولڈرکو اپنے کھاتوں کے لئے کسی فرد کو نامزد کرنے میں مدد کرتی ہے۔ ایسا کرنے سے فوت شدہ ڈپازٹ کرنے والے فرد (افراد) کے دعوؤں کا تصفیہ کرنا آسان ہوجاتا ہے، کیونکہ بینک پابند ہوجاتی ہے کہ دعوؤں کے حصول کی تاریخ سے 15 دنو ں کے اندر ان دعوؤں کا تصفیہ کرے۔ تاہم، مشترکہ ڈپازٹ کھاتے کی صورت میں، نامزد فرد کے حقوق تمام کھاتے داروں کے فوت ہوجانے کے بعد شروع ہوں گے۔
آڈیو
نامزدی اور تصفیے پر ایس ایم ایس سماعت کرنے کے لئے کلک کریں (اُردو زبان)
نامزدی اور تصفیے پر کا ایس ایم ایس سماعت کرنے کے لئے کلک کریں (انگلش زبان)
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai[at]rbi[dot]org[dot]in
بینک ہوشیار
اپنے مالیات کی حفاظت
صفحے پر آخری اپ ڈیٹ: