جوکھم بہ مقابلہ ریٹرنس پر ایس ایم ایس - ربی - Reserve Bank of India
جوکھم بہ مقابلہ ریٹرنس پر ایس ایم ایس
جلد اور بھاری ریٹرن اسکیم؟ اس میں جوکھم مضمر ہوسکتے ہیں! اگر کوئی ڈپازٹ کی بازادائیگی میں آنا کانی کرتا ہے تو www.sachet.rbi.org.in پر شکایت کریں۔ مزید معلومات کیلئے 14440 پر کال کریں۔
جوکھم بمقابلہ ریٹرنس پر آئی وی آر ایس
آر بی آئی کو کال کرنے کا شکریہ! ایسی آن لائن ڈپازٹ والی اسکیموں کے جھانسے میں نہ آئیں جو بھاری ریٹرن کا وعدہ کرتی ہیں۔ وہ خطرات سے پُر اور نقصان دہ ہوسکتی ہیں یا آپ سرمایہ کاری کی گئی رقم سے ہاتھ دھوسکتے ہیں۔ ایسی اسکیموں میں سرمایہ لگانے سے پہلے اچھی طرح چھان بین کرلیں کیونکہ یہ فراڈ بھی ہوسکتی ہیں اور آپ کی محنت کی کمائی ہضم کرنے کے بعد پروموٹرس غائب ہوسکتے ہیں۔ جمع رقم دینے سے کترانے والے یا کسی اسکیم کے تحت رقم اینٹھنے والے کے خلاف جان کاری پانے یا شکایت کرنے کیلئے www.sachet.rbi.org.in پر وزٹ کریں۔ ایسے لوگوں کی باضابطہ فہرست آر بی آئی، سیبی، آئی آر ڈی اے، پی ایف آر ڈی اے یا اسٹیٹ گورنمنٹ کے ذریعے ریگیولیٹ کی گئی ہے
آڈیو
جوکھم بمقابلہ ریٹرن پر ایس ایم ایس سُننے کیلئے کلک کریں (اُردو زبان)
جوکھم بمقابلہ ریٹرن پر ایس ایم ایس سُننے کیلئے کلک کریں (انگریزی زبان)
فوری لنکس
اس موضوع پر کلک کریں جو آپ کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں اور آپ کو اس پر تفصیلی معلومات ملے گی. اگر آپ کو مزید وضاحتیں کی ضرورت ہو تو، براہ کرم ہمیں لکھیں rbikehtahai@rbi.org.in